فدا عباس زیدی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

WhatsApp-Image-2024-02-27-at-11.17.28-AM.jpeg

راولپنڈٰٓی :- پریس کلب کے باہر معروف سیاسی مذہبی اور سماجی کارکن سید فدا عباس زیدی کی جبری گمشدگی کے خلاف مظاہرہ ہوا

نمائندہ البصیر کے مطابق مظاہرے میں شامل شرکا نے فدا عباس زیدی کی جلد بازیابی کے لیے بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھےـ یاد رہے کہ فدا عباس زیدی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سابقہ ایڈیشنل سیکرٹری ” امامیہ ڈیزاسٹر سیل مینجمنٹ کے جنرل سیکرٹری ہونے کے علاوہ سول سوساٹی کی مضبوط آواز ہیں ـ وہ اس سے قبل جبری گمشدگیوں ” اور کالعدم تںطیموں کی سیاسی ایکٹویٹی کے خلاف کافی سرگرم کردار ادا کرتے رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے