شہبازشریف کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہیں، ڈونلڈ بلوم

donold-bloom.jpg

امریکا کے اسلام آباد میں‌سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے پاکستان میں حکومت سازی میں کیا ہو رہا کچھ علم نہیں، سمجھتے ہیں کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے.خطرات اور خدشات کے کے باوجود پاکستان میں پر امن انتخابات کا انعقاد خوش آئیند ہے.

پولینڈ کے سفارت خانہ کی تقریب میں میڈیا کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے مزید کہا امریکہ اگلی حکومت اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے. مریم نواز کا پاکستان اور پنجاب میں پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر منتخب ہونا خوش آئیند ہے.

شہبازشریف کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہیں، ڈونلڈ بلومامریکہ کی جانب سے پاکستانی الیکشن کے انتخابات کی تحقیقات پر امریکی رد عمل ہر پی ٹی آئی ایک بیانیہ بنا رہی ہے اس سوال پر امریکی سفیر نے کہا صحافیوں کا کام سوال کرنا اور ترجمان کا کام جواب دینا ہوتا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے