راولپنڈی کے معروف سیاسی و مذہبی کارکن سید فدا عباس زیدی تاحال لاپتہ

WhatsApp-Image-2024-02-24-at-6.27.00-PM.jpeg

راولپنڈی:- شہر کے معروف سیاسی و مذہبی کارکن سید فدا عباس زیدی کا پتہ تین دن بعد بھی نہ لگایا جا سکا

تفصیلات کے مطابق پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (PYO) کے صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری اور امامیہ ڈیزاسسٹر مینجمنٹ سیل کے مرکزی عہدیدار فدا عباس زیدی 21 فروری سے لاپتہ ہیں اور تاحال انکا سراغ نہیں لگایا جا سکاـ فدا عباس زیدی زمانہ طالبعلمی سے سیاسی و مذہبی میدان میں کام کرنے کے علاوہ مسنگ پرسنز کے ایشو پر بھی گاہے بہ گاہے بولتے رہے ہیں

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے