امریکی کانگریس کے یہودی ارکان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

Jewish-members-768x403.jpg

امریکی کانگریس کے یہودی اراکین نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضي جنگ بندی کی کوشش کی جائے۔

آناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس ميں ڈیموکریٹک پارٹی کے تیرہ یہودی اراکین نے امریکی صدر بائيڈن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے لئے صورت حال نہایت نازک اور خطرناک ہے اور اس علاقے کے کم سے کم چودہ لاکھ بےگھر فلسطینی اس سے زیادہ انساندوستانہ امداد کا انتظار نہيں کر سکتے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے