دنیا خاموش، غزہ ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا، ٹیدروس ادھانوم

Tedros-Adhanom-768x403.jpg

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم کا کہنا ہے کہ غزہ ایک ڈیتھ زون بن گیا ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا کہ غزہ پٹی میں انسانی صورت حال انتہائی غیر انسانی ہو چکی ہے اور بھوک بہت زیادہ ہی پریشان کر رہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے غزہ پٹی پر اسرائیلی حکومت کے مجرمانہ حملوں کے متاثرین کی زیادہ تعداد اور اس علاقے میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں خبردار کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے