یمن میں امتحانی سؤال،فلسطینی بچہ لاجواب ،جواب

یمنی بچے کی جانب سے اس امتحانی سوال کہ ''ہم سمندر کا کیا استعمال کرتے ہیں؟'' کا جواب: ''ہم سمندر کو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں!''

یمنی بچے کی جانب سے امتحانی سوال کا دلچسپ جواب

n01117119.jpg

یمن میں امتحانی مرکز میں امتحانی پرچے میں سؤال آیا کہ ھم سمندر کو کس کام کے لئے استعمال کرتے ہیں ؟ جس پر فلسطینی بچہ نے لاجواب جواب دیا ۔جو کہ دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ھوا ھے ۔ جبکہ شوشل میڈیا پر بچہ کے جواب نے تہلکہ مچادیا ھے ۔ فلسطینی بچہ نے دوران امتحان جب سؤال دیکھا کہ ھم سمندر کو کس کام کے لئے استعمال کرتے ہیں ؟ تو جواب دیا کہ ھم سمندر کو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے لئے ستعمال کرتے ہیں۔

ایک طرف تو یہ جواب فلسطین میں اسرائیلی مظالم کو ظاھر کرتا ھے ۔ تو دوسری طرف بچوں کی یہ سوچ مستقبل میں اسرائیل کے بڑی خطرے کی خبر دیتی ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے