انصار اللہ نے مزید تین بحری جہازوں کو نشانہ بنا ڈالا

2361665.jpg

صنعا:-  انصار اللہ نے دو امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے اور ایک برطانوی مال بردار جہاز کے ڈوبنے کا اعلان کیا ہے

اپنے سرکاری بیان کے مطابق، انصار اللہ نے کامیابی کے ساتھ دو امریکی تجارتی بحری جہاز ‘SEA Champion’ اور ‘NAVIS FORTUNA’ کو کئی اینٹی شپ میزائلوں سے نشانہ بنایا، جس سے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا۔مزید برآں، انصاراللہ کی بحری افواج نے بحیرہ احمر میں برطانوی مال بردار بحری جہاز ‘RUBYMAR’ کو نشانہ بنایا، جو براہ راست ٹکر کے نتیجے میں ڈوب گیا، اس کے عملے کو نکال لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے