پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر وائٹ ہاؤس کو تشویش ہے، امریکہ

95617341-5b67-4a3d-b4d2-68593fda6727.jpg

امریکہ کے قومی سلامتی کے سٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر وائٹ ہاؤس کو تشویش ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے تشویش ہے اور ہم نے کچھ ایسی خبریں اور اطلاعات کے بارے میں سنا ہے کہ ڈرانے دھمکانے، ووٹرز کو دبانے اور اس قسم کے واقعات پیش آئے ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’ہم اسے معاملے کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، بین الاقوامی مانیٹر بھی دیکھ رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے