فلسطینیوں کو مصنوعی جزیرے پر متنقل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

Artificial-island-768x403.jpg

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے مصر اور امریکہ کو تجویز دی ہے کہ بے گھر فلسطینیوں کو غزہ کے نزدیک مصنوعی جزیرے پر منتقل کیا جائے۔صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صہیونی حکام فسلطینیوں کو غزہ کے نزدیک مصنوعی جزیرے پر منتقل کرنا چاہتے ہیں جہاں دس لاکھ افراد کے رہنے کی گنجائش ہوگی۔اسرائیلی ویب سائٹ کے مطابق رفح کے شہریوں کو کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا جبکہ بڑی تعداد کو غزہ کے نزدیک مصنوعی جزیرے پر منتقل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے