خیبر پختونخوا؛ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے الحاق پرنظر ثانی شروع کردی

2605348-ptiandjix-1707987690-895-640x480.jpg

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی سے الحاق پر نظر ثانی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں کو کے پی جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے روک دیا۔ ممکنہ طور پر کے میں پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں حکومت بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے