بولان: ڈرون طیاروں کی پروازیں

IMG_20240215_122037_998.jpg

بلوچستان کے علاقے بولان سے آمد اطلاعات کے مطابق ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہے۔علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون جاسوس طیاروں کی پروازیں مسلسل جاری ہے۔ حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے