نیو یارک، فلسطین کے حامی مظاہرین کا میوزیم آف ماڈرن آرٹ پر دھاوا

xModern-Art-768x403.jpg.pagespeed.ic_.UQNut79MTh.webp

امریکہ میں انسانی حقوق کے سینکڑوں کارکنوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اتوار کی صبح امریکی ریاست نیویارک کے مین ہٹن میں واقع "میوزیم آف ماڈرن آرٹ” کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔مظاہرین نے اسرائیلی قابض فوج کی غزہ پر چڑھائی بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی انتقامی سیاست بند کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے عجائب گھر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے بعض ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ فلسطین میں "صیہونی قابض فوج کی کارروائی اور نسل کشی” کی حمایت کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے