سینٹکام کا یمن کے لانچنگ میزائلوں پر حملے کا دعویٰ

xCENTCOM-Claims-768x403.jpg.pagespeed.ic_.ZredObCSs0.webp

مغربی ایشیا میں امریکی دہشت گرد افواج کی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام” نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن کی متعدد آبدوزوں اور میزائلوں کو نشانہ بنایا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ امریکی دہشت گرد افواج کی مرکزی کمان "CENTCOM” نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ روز یمن میں فائر کے لئے تیار متعدد میزائلوں اور لانچنگ آبدوزوں کو نشانہ بنایا۔سینٹکام کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز اس نے یمنی فوج کی دو آبدوزوں سمیت 5 کروز میزائلوں کو نشانہ بنایا جو بحیرہ احمر کی جانب فائر کرنے کے لیے تیار تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے