نیدرلینڈز کی عدالت کا اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فراہم نہ کرنے کا حکم

2604007-netherlandscourthalt-1707734067-511-640x480.jpg

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فروخت نہ کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے نیدرلینڈز کی حکومت کو حکم دیا کہ اسرائیل کو ایف 35 جنگی طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روک دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے