امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور برطانوی وزارت خارجہ نے پاکستان الیکشن پر سؤال اٹھا دیا

IMG-20240212-WA0070.jpg

امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور برطانوی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستان کے الیکشن کے نتائج پر سنگین سوال اٹھانے کے بعد تقریبا درجن کے قریب امریکی سینیٹرز نے الیکشنز کے نتائج اور عمل کو مشکوک، دھاندلی والا اور فراڈ کہتے ہوئے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا

امریکی سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں تب تک نتائج کو تسلیم نہ کیا جائے اور اس دوران بنائے جانے والی حکومت کو جائز نہ سمجھا جائے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے