الیکشن کے نتائج آر او نے نہیں کسی اور نے تبدیل کیے، پیر پگارا

2604088-peerpagara-1707744078-573-640x480.jpg

کراچی: مسلم لیگ فنشکنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر الدین شاہ راشدی (پیر پگارا) نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل آر او نے نہیں بلکہ کسی اور نے کیے۔کراچی میں پگارا ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پگارا نے کہا کہ مجھے تقریر کرنی نہیں آتی، یہ جو الیکشن ہوا ہے بدترین حکومت کے بعد بھی یہ نتائج آئے، ہم اہسے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔نہوں نے کہا کہ یہ ریاست مخالف الیکشن تھا اور میں اسے ریاست مخالف اسلیے کہتا ہوں کہ 1971 کی طرح کے انتخابات تھے، اُس وقت شیخ مجیب کے پاس ایک سو سات سیٹس تھی جبکہ بھٹو صاحب کے پاس 60 سیٹس تھیں اور مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے