عام انتخابات 2024 میں لاہور سے میں ابتک صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں میں سے 9 نشستوں پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری کردیئے گئے۔لاہور میں 7 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار جبکہ دو نشستوں پرتحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار پائے