اے این پی رہنما ثمر بلور مدمقابل کامیاب آزاد امیدوار کو مبارکباد دینے گھر پہنچ گئیں

355115_9653510_updates.jpg

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر بلور اپنے مدمقابل کامیاب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مینا خان کو مبارکباد دینے گھر پہنچ گئیں۔

ثمربلور خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 83 پر مینا خان کے مدمقابل کھڑی تھی اور وہ ہار گئیں۔انہوں نے سیاسی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی کے 83 پر کامیاب امیدوار مینا خان کو دینے بیٹے کے ہمراہ ان کے گھر پہنچ گئیں۔انہوں نے الیکشن جیتنے پر مینا خان کو گلدستہ بھی پیش کیا اور مبارکباد دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے