پٹرول کی فروخت میں7 ماہ کے دوران 7 فیصد کمی

2601509-petrol-1707286970-126-640x480.jpg

اسلام آباد: ملک بھر میں پٹرول کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے7ماہ میں 7فیصد کمی جبکہ گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام ریکارڈ کیا گیا۔رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ پٹرول کی فروخت 4.18 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کی 4.58 ملین ٹن فروخت کے مقابلہ میں 7فیصد کم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے