دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی منافقانہ پالیسی قابل مذمت ہے، باقری کنی

122.jpg

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی جانب سے یکطرفہ اور دوہرا معیار اپنانے کی شدید مذمت کی۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور علی باقری کنی نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ رسلان مرزائیف سے ملاقات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے