جنگ بندی کا ممکنہ معاہدہ ” اسرائیلی ” اخبار نے بڑا انکشاف کر دیا

WhatsApp-Image-2024-02-01-at-7.41.00-PM-1.jpeg

تل ابیب :- اسرائیلی اخبار Yedioth Ahronoth  نے قطر کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان زیر غور عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے میں حماس  تین فلسطینی راہنماوں کی فوری آزادی پہ مصڑ ہےـ اخبار کے مطابق حماس جن معروف راہنماوں کو چھڑوانا چاہتی ہے ان میں عبداللہ برغوتی”مروان برغوتی اور احمد سادات کے نام شامل ہیں

ان قیدیوں کا تعلق حماس ” الفتح اور پاپلور فرنٹ سے بتایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے