یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

2598058-petrol-1706597409-738-640x480.jpg

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے اور ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سے 6روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دیدی۔ذرائع کے مطابق 2 ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6.50فیصد مہنگا ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے