Screenshot_20240130-232735.jpg

‏سبی :  دھماکہ جناح روڈ پر اس وقت ھوا جب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے امید وار صدام ترین کی ریلی گزر رھی تھی۔

دھماکے کے نتیجے  میں  پانچ افراد جاں بحق 6 سے زائد افراد شدید زخمی،  متعدد افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے