امریکہ ایران سے جنگ نہیں چاہتا، امریکی چیف آف آرمی اسٹاف

54.webp

امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف چارلز براؤن نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن اگر ایران کے ساتھ زیادہ وسیع تصادم ہوا تو ہم جواب دیں گے۔
انہوں نے اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ ہمارے دشمن ہيں اور میں بس یہ کہہ سکتا ہوں کہ ایران کو کم سے کم یہ معلوم ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ وسیع تصادم کا خواہاں نہيں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے