ایران کا خلا میں تین سیٹلائٹ اکھٹے بھیجنے کا کامیاب تجربہ

787787_81052913.jpg

تہران :- ایران اپنے ہی تیار کردہ سمروغ سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کی مدد سے تین سیٹلائٹس کو خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے

نمائندہ البصیر کے مطابق ایران نے سمروغ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیجے جانی والی سیٹلائٹ ” مہدہ ” کا وزن 32کلو جبکہ دیگر دو نسبتا چھوٹے سیٹلائٹس کا وزن 10 کلو گرام کے آس پاس ہے جنہیں 450کلومیٹر سے کم خلائی مدار میں بھیجا گیا ہے ـایران کے اس تجربے کا مقصد اپنے ہی تیار کردہ راکٹ سمروغ کے ٹسٹ کے علاوہ خلا میں اپنے تحقیقی کام میں بہتری لانا بتایا گیا ہے

جبکہ ایران کے اس تجربے سے امریکہ و یورپی ممالک میں تشویش پھیل گئی ہے کیونکہ سمروغ راکٹ کی ٹیکنالوجی کو طویل فاصلہ والے بلاسٹک میزائل کی تشکیل کے استعمال میں بھی لایا جا سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے