عراق اسلامی مزاحمتی گروپ کے امریکی بیس پر تازہ حملے

118498466_gettyimages-633157922.jpg

بغداد:- عراق میں موجود اسلامی مزاحمتی گروپس نے امریکی تنصیبات پر حملوں کے تازہ سلسلہ کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

نمائندہ البصیر کے مطابق اسلامی مزاحمتی گروپ نے اصرف آج کے دن میں 5 امریکی ملٹری بیسز کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا ہےـنشانہ بننے والی بیسز میں الشدادی ” الرکبان”الطنف’ اربیل ائیرپورٹ اور مقبضہ فلسطین کے شمال میں موجود حیفہ بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے