علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر کہا ہے کہ خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے ۳۱ رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ‘ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔