حماس نے اسرائیلی جنگ بندی کی تجویر کو مسترد کر دیا ” مصری حکام”

25e4cbd0-b0b3-11ee-82be-ffc0dc228a46.jpg

مصری حکام کے مطابق حماس نے اسرائیل کی دو ماہ کی جنگ بندی کی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے

اسرائیلی تجویز کے مطابق حماس فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گی۔اور حماس کے رہنما غزہ چھوڑنے کے پابند ہونگے دوسری طرف اسرائیلی حکومت نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ جنگ مکمل طور پر ختم کرنے پر راضی نہیں ہوگی اور نہ ہی تمام 6000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گی، لیکن وہ ایک قابل ذکر تعداد کو رہا کرنے پر آمادہ ہے

جبکہ حماس کے راہنماوں  نے اس تجویر کو یکطرفہ اور شرمناک قرار دیتے ہوئے  غزہ چھوڑنے سے انکار کے ساتھ اسرائیل سے  مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے سے مکمل طور پر دستبردار ہو جائے اور فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے