فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان

5.jpg

کراچی: حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر 41 فیصد تک اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار کر رہی ہے، جس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔
آپٹیمس کیپیٹل منیجمنٹ کے تجزیہ کاروں فبیحہ علی خان اور زایان بابر خان نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان کو فروری کے وسط تک آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بتانا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے