پاکستان کے قرضوں کا استحکام ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا

277.jpg

کراچی: پاکستان کے قرضوں کا استحکام ایک بار پھر موضوع بحث بن چکا ہے جب کہ 28 سال قبل پاکستان میں شرح سود 20 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی تھی۔
پاکستان کی کل ٹیکس وصولی کا تخمینہ 9 ہزار ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ پاکستان کو محض سود کی مد میں ہی 8.5 ہزار ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، قرضوں کو راتوں رات کم نہیں کیا جاسکتا، اس کیلیے بڑے پیمانے پر اسٹرکچرل اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ خرچوں کو کم کیا جاسکے اور ریونیو کو بڑھایا جاسکے، جبکہ شرح سود پر بھی نظرثانی کرنا ضروری ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے