یوکرینی فوجی مراکز اور صنعتی و فوجی تنصیبات روس کے نشانے پر

Vadim-Aksbitsky-768x403.jpg

یوکرینی فوج کے ایک اعلی عہدیدار وادیم اکسبیتسکی نے کہا ہے کہ روس نے اپنے فضائی حملے یوکرین کی فوجی تنصیبات پر مرکوز کردیئے ہیں۔یوکرینی فوج کے انٹیلیجنس شعبے کے نائب سربراہ وادیم اکسبیتسکی نے کہا ہے کہ صنعتی و فوجی تنصیبات ، فوجی مراکز اور محاذ جنگ کی دوسری یونٹیں روس کے حالیہ فضائی حملوں کے اصلی اہداف رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس نے ان حملوں میں جن ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے ان کا نشانہ اچھا نہیں ہے اسی لئے عام شہریوں کو زیادہ نقصان پہنچا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے