پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا
پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔
ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔
گزشتہ سماعت میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس 16 جنوری تک ملتوی کیا گیا تھا اور کل اس کی سماعت ہونی تھی