سعودی عرب کی ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید

2590177-saudiadenied-1705128205-343-640x480.jpg

ریاض: سعودی عرب نے ملک میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کی تردید کردی۔سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طائف ایئربیس پر غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست نہیں ہیں۔عرب میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ یمن میں حوثی باغیوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں سے قبل اطلاعات تھیں کہ غیرملکی فورسز کنگ فہد ائیر بیس طائف میں موجود ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے