اس جہدوجہد میں ھم نے اپنی زندگی اور بہت کچھ داؤ پر لگایا ھے۔ سمی بلوچ

GDkegdoaIAA-IW4.jpeg

اسلام آباد : بلوچستان مسینگ پرسن دھرنے کو سپورٹ کرنے والی سمی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ کل کے دو ٹوک جواب کے بعد میری Fabricated pictures کی بنا پر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے میرے خلاف نازیبا اور غلیظ پروپیگنڈہ مہم جاری ہے۔وہ دور گزر گئے جب کسی عورت کو خاموش کرنے اور اسکی آواز دبانے کیلئے اسکی پرائیوسی پر بلیک میلنگ اور کردار کشی کا حربہ استعمال کیا جاتا تھابلا شبہ یہ میرا زاتی فیصلہ تھا کہ میں نقاب میں میڈیا کے سامنے آؤنگی لیکن چند لوگوں نے بطور عورت اس چیز کو میری کمزوری سمجھ لیا ہے اس جدوجہد میں ہم نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی زندگیوں کے ساتھ ساتھ بہت کچھ داؤ پر لگایا ہے مگر اخلاق سے گری ہوئی حرکتیں انکو اور انکے پالنے والوں کو مبارک ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے