نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس

164.jpg

اسلام آباد: نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔
نجکاری کمیشن بورڈ کے اس اجلاس میں خزانہ، ہوا بازی، قانون، نجکاری ڈویژن اور نجکاری کمیشن کے سیکریٹریوں کے علاوہ پی آئی اے کی نجکاری کیلیے مقرر مالیاتی مشیروں کی ٹیم نے شرکت کی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے