راولپنڈی: رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔
ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔
جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔