حکومت، ملازم دونوں پنشن اکاؤنٹ میں حصہ ڈالیں گے، آرڈیننس جاری

2587400-govtemployeesx-1704609134-678-640x480.jpg

لاہور: کنٹریبیوشن پینشن اسکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم دونوں پنشن اکاؤنٹ میں حصہ ڈالیں گے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے آئین کے آرٹیکل128کی شق (01) کے تحت سرکاری ملازمین ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا، آرڈیننس میں سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق شق میں ترمیم کی گئی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے