ایف بی آر کی تنظیم نو حکومت کے ایجنڈے میں شامل، وزارت خزانہ

2587399-fbrxx-1704608692-283-640x480.jpg

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی گورننس، کارکردگی اور تاثیر کو بہتر بنانے کیلیے ایف بی آر کی تنظیم نو حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ریاست اور گاہکوں کے درمیان میکانزم پر غور کیا جا رہا ہے جس میں صحیح مہارت اور تجزیاتی صلاحیت کے ساتھ ٹیکس پالیسی گروپ تشکیل دیا جائے تاکہ ٹیکس نظام کو معقول بنایا جا سکے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے