سندھ میں ماہ رنگ بلوچ کے خلاف مقدمہ درج

GDGle84XkAAQEyl.jpeg

ماہ رنگ بلوچ جو اس وقت میسنگ پرسن کی رھائی کے لئے اسلام آباد دھرنے کی قیادت کر رھی ہیں۔ جس کی وجہ سے سندھ گورنمنٹ نے ان پر مقدمہ درج کر لیا ھے ۔ جس کے ردعمل میں سمی دین بلوج نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام میں کہا کہ سندھ میں ماہرنگ بلوچ کے خلاف مقدمے کا اندراج مقتدرہ قوتوں کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے اس طرح کے حربوں سے آپ کسی مسلے کو سلجھانے کے بجائے اسے مزید الجھا کر اپنے حصے میں مزید نفرتوں کے بیج بو رہے ہو ۔جبری گمشدگیاں کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج نہیں ہوتے جبری گمشدگیوں کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات کا اندراج اس ملک کی آئین اور قانون کے ساتھ مزاق ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے