یہ تصاویریں بیٹوں کی آخری یادگاریں ہیں ۔ماہ رنگ بلوچ

GC_XjtIb0AEhID2.jpeg

اسلام آباد: ماہ رنگ بلوچ نے اسلام آباد دھرنے میں میسنگ پرسن کی تصاویر دیکھا کر ذمہ داران سے جواب طلب کیا اور اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر پیغام دیا کہ یہ تصویروں کی نمائش نہیں ہے۔ یہ مائیں جبری گمشدگی کا شکار اپنے بچوں کی تصویریں دیکھ رہی ہیں۔ یہ تصویریں ان کے بیٹوں کی آخری یادگار ہیں۔

یہ کسی قوم کی نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے