ریلوے نے 6 ماہ میں 40 ارب روپے آمدن کا ہندسہ عبور کرلیا

2585439-railway-1704175704-624-640x480.jpg

لاہور: پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی بار 6ماہ میں 40ارب آمدن کا ہندسہ عبور کر لیا۔مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی میں 41 ارب روپے کی آمدن، پچھلے سال جولائی تا دسمبر یہ آمدن 28 ارب روپے تھی۔ پاکستان ریلوے پر امید ہے کہ مالی سال کا ٹارگٹ ایک ماہ قبل حاصل کر لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے