آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی

2585367-imfandpakistan-1704175334-987-640x480.jpg

اسلام آباد: آئی ایم ایف بورڈ نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور 70 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ مالیت کی اگلی قسط کی منظوری کیلیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے جس کے تحت پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے