نئے سال کے موقع پر حماس کے اسرائیل پر 20 راکٹ فائر

118498466_gettyimages-633157922.jpg

نئے سال 2024ء کے موقع پر حماس کی جانب سے اسرائیل پر 20 راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔

میزائل فائر ہوتے ہی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنا شروع ہو گئے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے ان حملوں کی ذمے داری قبول کی ہے۔

حماس کے حملے سے اسرائیلی شہری تقریبات چھوڑ کر حفاظتی بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے