حزب اللہ کا حملہ ” 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

1-1663522.jpg

لبنان کی مزاحمتی تںطیم حزب اللہ نے اسرائیل کے 6 فوجی مار گرانے کا دعوی کیا ہے

حزب اللہ کے مطابق ان سپاہیوں کو شمالی بارڈر پر اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے محصور ساتھیوں کو ریسکیو کرنے کے لیے آ رہے تھے

مارے جانے والے 6 صیہونی فوجیوں کا تعلق اسرائیل کی 299ویں بٹالین سے ہے

یاد رہے کہ لبنان اسرائیل بارڈر پر اس وقت حزب اللہ کی گوریلا کارائیاں جاری ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے