شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملہ

IranDamage.jpg

بغداد :- عراق میں موجود اسلامی مزاحمتی گروہ نے دو امریکی اڈوں کو ڈرون  سے نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کی ہے

اسلامی مزاحمتی گروہ نے اپنے سوشل اکاونٹ پر پیغام میں بتایا کہ آج خطے (عراق/شام) میں موجود دو امریکی اڈوں کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق پہلا حملہ  شام کے علاقہ الخدرا ( گرین ویلی) میں قائم امریکی اڈے پر 

جبکہ دوسرا حملہ عراق کے شمالی شہر اربیل کے ہوائی اڈے کے قریب قائم امریکی اڈے کو خود کش ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے

مزاحمتی گروہ کے مطابق دونوں ڈرون خودکش تھے جو ٹھیک ٹھیک نشانے پر لگے

مزاحمتی گروہ نے مستقبل میں بھی امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعادہ کیا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے