غزہ میں معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیئے، پوپ فرانسس

1303086_7384405_Pope-Francis-Chrismas-Dec-2_updates.jpg

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کا مطالبہ کیا۔

ویٹی کن :-  کرسمس کے موقع پر ویٹیکن میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیے۔

غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے: پوپ فرانسس

انہوں نے کہا کہ غزہ میں قید یرغمالیوں کو رہا کیا جائے۔ فریقین کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ امن کی بات کیسے کی جاسکتی ہے جب ہتھیاروں کی تجارت عروج پر ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے