23 دسمبر ” اسرائیل ” مخالف مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ

118498466_gettyimages-633157922.jpg

گزشتہ روز 23 دسمبر کو اسرائیل مخالف مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے

القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈ کی مختلف کاروائیوں میں 50 صیہونی فوجی ہلاک / شدید زخمی ہوئے

جوہرالدیک کے علاقہ میں اسرائیلی سپیشل کمانڈو فورس کے گروپ کو مارٹرز سے نشانہ بنایا گیا

جبیلہ کیمپ کے علاقہ میں 4 اسرائیلی فوجی گھائل ہوئے

شیخ رضوان کے علاقہ میں 2 فوجی گاڑیوں اور خان یونس کے علاقہ میں 5 مرکاوا ٹنک کو نشانہ بنایا گیا

القدس بریگیڈ

جنوبی غزہ میں 1 مرکاوا ٹینک کو ٹنڈم راکٹ سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا

ام الاحد کے علاقہ میں ملٹری کیمپ پر مارٹر سے حملہ

مشرقی رفع کے علاقہ میں اسرائیلی فوجی قافلے پر ارم105 راکٹس سے حملہ

شہید عمر القسام بریگیڈ

وسطی خان یونس میں اسرائیلی فوج سے جھڑپیں

شیخ رضوان/غزہ میں اسرائیلی قافلے پر اچانک سے حملہ کر کے پیشقدمی روک دی گئی

شہید الاقصٰی بریگیڈ

جنوبی غزہ میں 2 فوجی گاڑیوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا

البلد میں اسرائیلی فورس سے ٹکراو

حزب اللہ /لبنان

برکات الرشا کے علاقہ میں ناسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ متعدد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی

طلعت الیحیی کے علاقہ میں اسرائیلی گروپ پر مشین گنز سے فائرنگ

جل العالم کے علاقہ میں قائم اسرائیلی فوجی مستقر پر راکٹس سے حملے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے