21دسمبر ” اسرائیل مخالف کاروائیوں کا خلاصہ

118498466_gettyimages-633157922.jpg

گزشتہ روز 21 دسمبر کو بھی مقاومتی گروپس کی طرف سے اسرائیل مخالف متعدد کاروائیاں کی گئیں جنکا خلاصہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے

القسام بریگیڈ

خان یونس ،جنوبی غزہ  میں اسرائیلی  غاصب فوج سے جھڑپیں 3 مرکاوا ٹینک ؛7 فوجی گاڑیاں تباہ 8 اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد زخمی

القدس بریگیڈ

شیخ رضوان،شمالی غزہ، اور جبیلہ کیمپ کے علاقوں میں مزاحمتی کاروائیاں : 3 فوجی گاڑیوں کو ناکارہ کرنے کے علاوہ ایک اسرائیلی ڈرون بھی مار گرایا

حزب اللہ لبنان

کیرات شمعونہ کے علاقہ میں ” کٹوشا ” راکٹس سے حملہ

شیبا فارمز میں موجود اسرائیلی کیمپ پر مارٹر گولوں سے حملہ

رمیم بیرکس پر راکٹ لانچر حملہ

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے