عراق میں اسلامی مزاحمتی گروہ نے دو امریکی بیسز کو نشانہ بنا ڈالا

118498466_gettyimages-633157922.jpg

بغداد :- عراق میں موجود اسلامی مزاحمتی گروہ نے اپنی ویب سائٹ پر آج کی مزاحمتی کاروائیوں کا بتاتے ہوئے دو امریکی بیسز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے

اسلامی مزاحمتی گروہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ” مغربی عراق میں موجود امریکی بیس ” عین الاسد " اور

شام میں موجود امریکن آئل فیلڈ بیس کونیکو کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا

یاد رہے کہ عین الاسد بیس خطے میں امریکہ کی سب سے بڑی بیس ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے