بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

supremecourtofpakistan.jpg

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔
پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سوالات اٹھائے اور تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
اعلامیے میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ تاثر بڑھ رہا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات نہیں کراسکتا، الیکشن کمیشن کا طرز عمل انتخابات کی سالمیت پر سنگین شکوک کو جنم دے رہا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے